سانس کی نالیوں کی دائمی بیماری کا تشخیصی ٹیسٹ (CAAT) کروائیں
یہ سوالنامہ آپ کی بہبود اور روزمرہ زندگی پر پھیپھڑوں کی بیماری کے اثرات کے جائزے میں آپ اور آپ کے ماہر صحت کی مدد کرے گا۔ آپ کے جوابات اور ٹیسٹ سکور کو آپ اور آپ کے ماہر صحت (healthcare professional) کی جانب سے پھیپھڑوں کی بیماری کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے اور علاج سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔