یہ سوالنامہ آپ کی تندرستی اور روز مرہ کی زندگی پر پھیپھڑوں کی بیماری کے اثر کی پیمائش کرنے میں آپ اور آپ کی نگہداشت صحت کے پیشہ ور فرد کی مدد کرے گا۔ آپ کے جوابات، اور جانچ کے اسکور کا استعمال آپ اور آپ کی نگہداشت صحت کے پیشہ ور فرد کے ذریعہ آپ کی پھیپھڑوں کی بیماری کے انتظام کو بہتر بنانے اور معالجے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے میں مدد کے لیے کیا جاسکتا ہے۔